عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «من نَظَرَ إِلَى أَخِيهِ نَظْرَةً يُخِيفُهُ أَخَافَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَى الْأَحَادِيثَ الْأَرْبَعَةَ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ» وَقَالَ فِي حَدِيثِ يَحْيَى هَذَا: مُنْقَطع وَرِوَايَته ضَعِيف
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr reported God’s Messenger as saying, “If anyone gives his brother a look which frightens him, God will frighten him on the day of resurrection.” Baihaqi transmitted in Shuab al iman.
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے بھائی کو ایسی نظر سے دیکھے جو اسے خوفزدہ کرے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے خوفزدہ کرے گا۔ بیہقی نے شعب الایمان میں ان چاروں حدیثوں کو روایت کیا۔
