عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ رَأْسِ السَّبْعِينَ وَإِمَارَةِ الصِّبْيَانِ» . رَوَى الْأَحَادِيثَ السِّتَّةَ أَحْمَدُ وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ حَدِيثَ مُعَاوِيَةَ فِي «دَلَائِلِ النُّبُوَّة»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “Seek refuge in God from the beginning of the year seventy and the governorship exercised by boys.”* Ahmad. *This tradition is direction against some of the Umayyads.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ستر کی ابتداء اور بچوں کی حکومت سے اللہ کی پناہ مانگو۔ ان چھ حدیثوں کو احمد نے روایت کیا۔
