عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الْأَمِيرَ إِذَا ابْتَغَى الرِّيبَةَ فِي النَّاسِ أَفْسَدَهُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, ‘‘When a ruler seeks to make imputations against the people he corrupts them.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب حکمران لوگوں میں بدگمانی تلاش کرنے لگے تو وہ انہیں فاسد کر دے گا۔ (ابو داؤد)
