عربی (اصل)
وَعَن المقدامِ بن معْدي كِربَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ عَلَى مَنْكِبَيْهِ ثُمَّ قَالَ: «أَفْلَحْتَ يَا قُدَيْمُ إِنْ مُتَّ وَلَمْ تَكُنْ أَمِيرًا وَلَا كَاتبا وَلَا عريفا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Al-Miqdam b. Ma'dikarib told that God’s Messenger struck him on his shoulders and then said, “You will attain success, Qudaim,* if you die without having been a ruler, a secretary, or a chief.” Abu Dawud transmitted it. * This form is used as a diminutive of Miqdam, the diminutive being used as an affectionate form of address.
اردو ترجمہ
حضرت مقدام بن معدیکرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے کندھوں پر ہاتھ مارا اور فرمایا: تم کامیاب ہو گئے قدیم! اگر تم اس حال میں مرو کہ نہ امیر ہو، نہ کاتب ہو اور نہ سردار ہو۔ (ابو داؤد)
