عربی (اصل)
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يقولُ: «مَا مِنْ والٍ بلي رَعِيَّةً مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَيَمُوتُ وَهُوَ غَاشٌّ لَهُمْ إِلَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ma'qil b. Yasar told that he heard God’s Messenger say, “Any governor in charge of Muslim subjects who dies while acting dishonestly towards them will be excluded by God from paradise.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جو والی مسلمانوں کی رعایا کا ذمہ دار ہو اور اس حال میں مرے کہ وہ ان کے ساتھ خیانت کر رہا ہو تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت حرام فرما دے گا۔ (بخاری و مسلم)
