عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «مَنْ خَلَعَ يَدًا مِنْ طَاعَةٍ لَقِيَ اللَّهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا حُجَّةَ لَهُ. وَمَنْ مَاتَ وَلَيْسَ فِي عُنُقِهِ بَيْعَةٌ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Umar told that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “He who throws off obedience will meet God on the day of resurrection without possessing any plea, and he who dies without having taken an oath of allegiance will die like a pagan.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جس نے اطاعت سے ہاتھ نکالا وہ قیامت کے دن اللہ سے ملے گا اور اس کے پاس کوئی حجت نہ ہوگی۔ اور جو شخص اس حال میں مرا کہ اس کی گردن میں بیعت نہ ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرا۔ (مسلم)
