عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا طَاعَةَ فِي مَعْصِيَةٍ إِنَّمَا الطَّاعَةُ فِي الْمَعْرُوف»
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali reported God’s Messenger as saying, “No obedience is to be given in the case of an act of disobedience to God, obedience is to be given only regarding what is reputable.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: معصیت میں کوئی اطاعت نہیں، اطاعت صرف نیک کاموں میں ہے۔ (بخاری و مسلم)
