عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اسْمَعُوا وَأَطِيعُوا وَإِنِ اسْتُعْمِلَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ حَبَشِيٌّ كَأَنَّ رَأْسَهُ زَبِيبَةٌ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, “Listen and obey, even if an Abyssinian slave with a head like a raisin* is made governor over you.” Bukhari transmitted it. * This is said to refer to the head being small, or to the hair being crisp and curly, or short.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سنو اور اطاعت کرو، اگرچہ تم پر کسی حبشی غلام کو امیر بنا دیا جائے جس کا سر منقے کی طرح ہو۔ (بخاری)
