عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ: أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ خَلِيطِ التَّمْرِ وَالْبُسْرِ وَعَنْ خَلِيطِ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَعَنْ خَلِيطِ الزَّهْوِ وَالرُّطَبِ. وَقَالَ: «انْتَبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ عَلَى حِدَةٍ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatada told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade mixing dried dates and unripe dates, mixing raisins and dried dates, and mixing dates beginning to take on colour and fresh dates, and told them to make nabidh from each separately. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خشک کھجور اور کچی کھجور ملا کر، منقے اور خشک کھجور ملا کر، اور رنگین کھجوروں اور تازہ کھجوروں کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا، اور فرمایا: ہر ایک کی الگ الگ نبیذ بناؤ۔ (مسلم)
