عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا ضَرَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَتَّقِ الوجهَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “When one of you inflicts a beating he should avoid striking the face.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی مارے تو چہرے پر مارنے سے بچے۔ (ابو داؤد)
