عربی (اصل)
وَعَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا أُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّ ذَلِكَ الذَّنْبِ فَهُوَ كفارتُه» رَوَاهُ فِي شرح السّنة
انگریزی ترجمہ
Khuzaima b. Thabit reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone commits a sin and has inflicted on him the prescribed punishment for that sin, it is an atonement for him.” It is transmitted in Sharh as-sunna.
اردو ترجمہ
حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کوئی گناہ کرے اور اس پر اس گناہ کی حد قائم کر دی جائے تو وہ اس کا کفارہ ہے۔ (شرح السنۃ)
