عربی (اصل)
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ فِي الْخَمْرِ بِالْجَرِيدِ والنِّعالِ وجلَدَ أَبُو بكرٍ رَضِي الله عَنهُ أربعينَ وَفِي رِوَايَة عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَضْرِبُ فِي الْخَمْرِ بِالنِّعَالِ وَالْجَرِيدِ أَرْبَعِينَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave a beating with palm branches and sandals for drinking wine and that Hadrat Abu Bakr gave forty lashes. (Bukhari and Muslim.) In a version on his authority it says that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to give forty stripes with palm branches and sandals for drinking wine.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شراب پینے والے کو کھجور کی شاخوں اور جوتوں سے مارا، اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے چالیس کوڑے لگائے۔ (بخاری و مسلم)۔ ایک روایت میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم شراب پینے والے کو جوتوں اور کھجور کی شاخوں سے چالیس مارتے تھے۔
