عربی (اصل)
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَقِيمُوا حُدُودَ اللَّهِ فِي الْقَرِيبِ وَالْبَعِيدِ وَلَا تَأْخُذْكُمْ فِي اللَّهِ لوْمةُ لائمٍ» . رَوَاهُ ابنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
‘Ubada b. as-Samit reported God’s Messenger as saying, “Enforce God’s prescribed punishments on those who are near and those who are distant, and let no one’s blame come upon you regarding ." Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کی حدود قریبی اور دوری سب پر قائم کرو اور اللہ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت تمہیں نہ روکے۔ (ابن ماجہ)
