عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَنْظُرُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَى رَجُلٍ أَتَى رَجُلًا أَوِ امْرَأَةً فِي دُبُرِهَا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
reported God’s Messenger as saying, “God who is great and glorious will not look at a man who has intercourse with a man or a woman through the anus." Tirmidhi transmitted it, saying; this is a hasan gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ عزوجل اس مرد کی طرف نظرِ رحمت نہیں فرمائے گا جو کسی مرد سے یا کسی عورت سے پشت کی راہ ہم بستری کرے۔ (ترمذی، اور فرمایا یہ حدیث حسن غریب ہے)
