عربی (اصل)
وَعَن سلمَان قَالَ قَالَ لَهُ بعض الْمُشْركين وَهُوَ يستهزئ بِهِ إِنِّي لأرى صَاحبكُم يعلمكم كل شَيْء حَتَّى الخراءة قَالَ أَجَلْ أَمَرَنَا أَنْ لَا نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ وَلَا نَسْتَنْجِيَ بِأَيْمَانِنَا وَلَا نَكْتَفِيَ بِدُونِ ثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ وَلَا عَظْمٌ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَأحمد وَاللَّفْظ لَهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salman said that a polytheist jestingly remarked, “I see that your friend teaches you even about your excrement,” to which he replied, “Yes, he has commanded us not to face the qibla, or cleanse ourselves with our right hands, or be satisfied with less than three stones among which there is no dung or bone.” Muslim and Ahmad transmitted it, the wording being Ahmad’s.
اردو ترجمہ
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک مشرک نے مذاق میں کہا: میں دیکھتا ہوں تمہارا ساتھی تو تمہیں قضائے حاجت کے آداب بھی سکھاتا ہے۔ حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ہاں! آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ قبلے کی طرف منہ نہ کریں، دائیں ہاتھ سے استنجاء نہ کریں اور تین سے کم پتھروں پر اکتفا نہ کریں جن میں گوبر اور ہڈی نہ ہو۔ (مسلم، احمد، الفاظ احمد کے ہیں)
