عربی (اصل)
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي عَمَلُ قَوْمِ لُوطٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “The thing I fear most for my people is what Lot’s people did.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ جس چیز کا ڈر ہے وہ قوم لوط کا عمل ہے۔» ترمذی اور ابن ماجہ نے اسے روایت کیا۔
