عربی (اصل)
وَعَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ: اسْتُكْرِهَتِ امْرَأَةٌ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَرَأَ عَنْهَا الْحَدَّ وَأَقَامَهُ عَلَى الَّذِي أَصَابَهَا وَلَمْ يُذْكَرْ أَنَّهُ جَعَلَ لَهَا مَهْرًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Wa’il b. Hujr said that when a woman was forced against her will in the time of God’s Messenger he averted the punishment from her but inflicted it on the one who had molested her. The transmitter did not mention that he appointed a dower to be paid her. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک عورت سے زبردستی زنا کیا گیا۔ آپ نے اس عورت سے حد ٹال دی اور جس نے زیادتی کی تھی اس پر حد جاری فرمائی۔ راوی نے ذکر نہیں کیا کہ اس کے لیے مہر مقرر فرمایا ہو۔ ترمذی نے اسے روایت کیا۔
