عربی (اصل)
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: «مَنْ حَدَّثَكُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَبُولُ قَائِمًا فَلَا تُصَدِّقُوهُ مَا كَانَ يَبُول إِلَّا قَاعِدا» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha said, “If anyone tells you that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to pass water standing, do not believe him. He never passed water but when sitting.” Ahmad, Tirmidhi, and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: اگر کوئی تم سے کہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر پیشاب فرماتے تھے تو اس کی بات نہ مانو، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیشہ بیٹھ کر پیشاب فرماتے تھے۔ (احمد، ترمذی، نسائی)
