عربی (اصل)
وَعَن الحسنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُقَدَّ السَّيْرُ بَيْنَ أُصبعَينِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan said on Hadrat Samura’s authority that God’s Messenger forbade that a thong of a sandal should be cut off between two toes. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حسن بصری حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ جوتے کا تسمہ دو انگلیوں کے بیچ سے کاٹا جائے۔ حضرت ابوداؤد نے اسے روایت کیا۔
