عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا» . رَوَاهُ البُخَارِيّ وزادَ مُسلم: «ومنْ غشَّنا فليسَ منَّا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar and Hadrat Abu Huraira reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “He who points a weapon at us does not belong to us.” Bukhari transmitted it, and Muslim added, “And he who treats us dishonestly does not belong to us.”
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں۔» بخاری نے اسے روایت کیا اور مسلم نے یہ اضافہ کیا: «اور جس نے ہمارے ساتھ دھوکہ کیا وہ ہم میں سے نہیں۔»
