عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا مَرَّ أَحَدُكُمْ فِي مَسْجِدِنَا وَفِي سُوقِنَا وَمَعَهُ نَبْلٌ فَلْيُمْسِكْ عَلَى نِصَالِهَا أَنْ يُصِيبَ أَحَدًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنْهَا بِشَيْءٍ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa reported God’s Messenger as saying, “When one of you passes along in our mosque or in our market having arrows with him he should grasp their points lest he cause any injury by them to a Muslim.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جب تم میں سے کوئی ہماری مسجد یا بازار سے تیر لے کر گزرے تو اپنے تیروں کی نوکیں پکڑ کر رکھے تاکہ کسی مسلمان کو نقصان نہ پہنچے۔» (بخاری و مسلم)
