عربی (اصل)
وَعَنْهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَقْلُ شِبْهِ الْعَمْدِ مُغَلَّظٌ مِثْلُ عَقْلِ الْعَمْدِ وَلَا يُقْتَلُ صاحبُه» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
He said, on his father’s authority, that his grandfather reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Blood wit for what resembles intentional murder is to be made as severe as that for intentional murder, but the Culprit is not to be killed.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «شبہ عمد کی دیت سخت ہے عمد کی دیت جیسی، مگر اس کا مرتکب قتل نہیں کیا جائے گا۔» حضرت ابوداؤد نے اسے روایت کیا۔
