عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ جَعَلَ الدِّيَةَ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) fixed the blood wit at twelve thousand.* Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa’i and Darimi transmitted it. *i.e. dirhams
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دیت بارہ ہزار (درہم) مقرر فرمائی۔ ترمذی، حضرت ابوداؤد، نسائی اور دارمی نے اسے روایت کیا۔
