عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصَابِعَ الْيَدَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ سَوَاء. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that God’s Messenger treated the fingers and toes as equal. Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کو برابر قرار دیا۔ حضرت ابوداؤد اور ترمذی نے اسے روایت کیا۔
