عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ قَالَ «غفرانك» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha told that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came out from the privy he said, "Grant Thy forgiveness.” Tirmidhi, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلاء سے باہر آتے تو فرماتے: غُفْرَانَکَ (اے اللہ! تیری مغفرت چاہتا ہوں)۔ (ترمذی، ابن ماجہ، دارمی)
