عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُقَامُ الْحُدُودُ فِي الْمَسَاجِدِ وَلَا يُقَادُ بِالْوَلَدِ الْوَالِدُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “The prescribed punishments are not to be inflicted in mosques and a father is not to be killed for a son.” Tirmidhi and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «مسجدوں میں حدود قائم نہ کی جائیں اور بیٹے کے بدلے والد کو قتل نہ کیا جائے۔» ترمذی اور دارمی نے اسے روایت کیا۔
