عربی (اصل)
وَعَن أبي سعيدٍ وَأبي هريرةَ عَن رسولِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَوْ أَنَّ أَهْلَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ اشْتَرَكُوا فِي دَمِ مُؤْمِنٍ لَأَكَبَّهُمُ اللَّهُ فِي النَّارِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id and Hadrat Abu Huraira reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If the inhabitants of heaven and earth were to share in the blood of a believer, God would overturn them in hell.” Tirmidhi transmitted it, saying this is a gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اگر آسمان و زمین والے سب مل کر کسی مومن کے خون میں شریک ہوں تو اللہ تعالیٰ ان سب کو آگ میں اوندھا ڈال دے۔» ترمذی نے اسے روایت کیا اور کہا یہ غریب حدیث ہے۔
