عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ يَهُودِيًّا رَضَّ رَأْسَ جَارِيَةٍ بَيْنَ حَجَرَيْنِ فَقِيلَ لَهَا: مَنْ فَعَلَ بِكِ هَذَا؟ أَفُلَانٌ؟ حَتَّى سُمِّيَ الْيَهُودِيُّ فَأَوْمَأَتْ بِرَأْسِهَا فَجِيءَ بِالْيَهُودِيِّ فَاعْتَرَفَ فَأَمَرَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُضَّ رَأْسُهُ بِالْحِجَارَةِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that a Jew crushed a girl’s head between two stones and she was asked who had done this to her, whether it was so and so, or so and so, until the Jew was named, whereupon she gave a sign with her head. The Jew was fetched, and when he admitted it God’s Messenger gave command that his head should be crushed with stones. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک یہودی نے ایک لڑکی کا سر دو پتھروں کے درمیان کچل دیا۔ اس سے پوچھا گیا: تمہارے ساتھ کس نے ایسا کیا؟ کیا فلاں نے؟ یہاں تک کہ یہودی کا نام لیا گیا تو اس نے سر سے اشارہ کیا (ہاں)۔ یہودی پکڑ کر لایا گیا اور اس نے اعتراف کر لیا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا اور اس کا سر پتھروں سے کچل دیا گیا۔ (بخاری و مسلم)
