عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَرَدَّى مِنْ جَبَلٍ فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَهُوَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ يَتَرَدَّى فِيهَا خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا وَمَنْ تَحَسَّى سُمًّا فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَسُمُّهُ فِي يَدِهِ يَتَحَسَّاهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِحَدِيدَةٍ فَحَدِيدَتُهُ فِي يَدِهِ يَتَوَجَّأُ بِهَا فِي بَطْنِهِ فِي نَارِ جهنَّمَ خَالِدا مخلَّداً فِيهَا أبدا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “He who throws himself from a mountain and kills himself will be thrown down in the fire of jahannam and remain in it for ever and ever; he who sips poison and kills himself will have his poison in his hand and sip it for ever and ever in the fire of jahannam; and he who kills himself with a piece of iron will have his piece of iron in his hand and will be stabbed with it in his belly in the fire of jahannam for ever and ever.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جس نے اپنے آپ کو پہاڑ سے گرا کر ہلاک کیا وہ جہنم کی آگ میں ہے، اس میں ہمیشہ ہمیشہ گرتا رہے گا۔ جس نے زہر پی کر اپنے آپ کو ہلاک کیا تو اس کا زہر اس کے ہاتھ میں ہوگا اور وہ جہنم کی آگ میں ہمیشہ ہمیشہ اسے پیتا رہے گا۔ اور جس نے لوہے کے ہتھیار سے اپنے آپ کو قتل کیا تو وہ لوہا اس کے ہاتھ میں ہوگا اور وہ جہنم کی آگ میں ہمیشہ ہمیشہ اپنے پیٹ میں مارتا رہے گا۔» (بخاری و مسلم)
