عربی (اصل)
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ الْيَمِينِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha reported God’s Messenger as saying, “No vow must be taken to do an act of disobedience, and the atonement for it is the same as for an oath.” Abu Dawud, Tirmidhi and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «معصیت میں کوئی نذر نہیں اور اس کا کفارہ قسم کے کفارے کی طرح ہے۔» حضرت ابوداؤد، ترمذی اور نسائی نے اسے روایت کیا۔
