عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اجْتَهَدَ فِي الْيَمِينِ قَالَ: «لَا وَالَّذِي نفس أَبُو الْقَاسِم بِيَدِهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri told that when God’s Messenger swore strongly he said, “No, by Him in whose hand is the soul of Abu Qasim.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب سخت قسم کھاتے تو فرماتے: «نہیں، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں ابوالقاسم کی جان ہے!» حضرت ابوداؤد نے اسے روایت کیا۔
