عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنِّي وَاللَّهِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَا أَحْلِفُ عَلَى يَمِينٍ فَأَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا إِلَّا كَفَّرْتُ عَنْ يَمِينِي وَأَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa reported God’s Messenger as saying, “I swear by God that if God will, I shall not swear an oath and then consider something else to be better than it without making atonement for my oath and doing the thing that is better.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اللہ کی قسم! ان شاء اللہ میں جب بھی کوئی قسم کھاتا ہوں پھر اس سے بہتر بات دیکھتا ہوں تو اپنی قسم کا کفارہ ادا کرتا ہوں اور وہ کام کرتا ہوں جو بہتر ہو۔» (بخاری و مسلم)
