عربی (اصل)
وَعَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا ذَهَبَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْغَائِطِ فَلْيَذْهَبْ مَعَهُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ يَسْتَطِيبُ بِهِنَّ فَإِنَّهَا تُجْزِئُ عَنْهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat She also reported God’s messenger as saying, “When one of you goes to relieve himself he should take with him three stones with which to cleanse himself, for they will be enough for him.” Ahmad, Abu Dawud, Nasa’i and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کے لیے جائے تو تین پتھر ساتھ لے جائے جن سے استنجاء کرے، وہ اس کے لیے کافی ہوں گے۔ (احمد، ابو داؤد، نسائی، دارمی)
