عربی (اصل)
وَفِي «الْمُجْتَبَى» لِلدَّارَقُطْنِيِّ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ضَرْبِ الْمُصَلِّينَ
انگریزی ترجمہ
In al-Mujtaba by Daraqutni Hadrat 'Umar b. al-Khattab is reported as saying, “God’s Messenger forbade us to beat people who observe the prayers.”
اردو ترجمہ
دارقطنی کی المجتبیٰ میں ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نمازیوں کو مارنے سے منع فرمایا۔
