عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّهُ فَرَّقَ بَيْنَ جَارِيَةٍ وَوَلَدِهَا فَنَهَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ فردَّ البَيعَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد مُنْقَطِعًا
انگریزی ترجمہ
He said he separated a slave girl from her child, but when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade him to do that he cancelled the transaction. Abu Dawud transmitted it with a break in the isnad.
اردو ترجمہ
انہی (حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم) سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک لونڈی اور اس کے بچے کو الگ الگ (بیچ) کر دیا۔ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس سے منع فرمایا تو انہوں نے بیع فسخ کر دی۔ (حضرت ابوداؤد، سند منقطع ہے)
