عربی (اصل)
وَعَنْ جَرِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ» . وَفِي رِوَايَةٍ عَنْهُ قَالَ: «أَيّمَا عبد أبق فقد بَرِئت مِنْهُ الذِّمَّةُ» . وَفِي رِوَايَةٍ عَنْهُ قَالَ: «أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ مِنْ مَوَالِيهِ فَقَدْ كَفَرَ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَيْهِم» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jarir reported God’s Messenger as saying, “When a slave runs away his prayer is not accepted.” In a version on his authority he said, “If any slave runs away protection does not apply to him.” In another version on his authority he said, “If any slave runs away from his masters he has become an infidel till he returns to them.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب غلام بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ ایک روایت میں فرمایا: جو غلام بھاگ جائے اس سے ذمہ بری ہو گئی۔ ایک اور روایت میں فرمایا: جو غلام اپنے مالکوں سے بھاگ جائے وہ کافر ہو گیا جب تک واپس نہ آئے۔ (مسلم)
