عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ قَالَ: إِذَا وُهِبَتْ الْوَلِيدَةُ الَّتِي تُوطَأُ أَوْ بِيعَتْ أَوْ أُعْتِقَتْ فَلْتَسْتَبْرِئْ رَحِمَهَا بِحَيْضَةٍ وَلَا تُسْتَبْرَئُ الْعَذْرَاءُ. رَوَاهُمَا رزين
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that when a girl with whom intercourse might be had was given as a present, or sold, or set free, it was necessary to wait till she had had a menstrual period, but that this was unnecessary in the case of a virgin. Razin transmitted.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: جب وہ لونڈی جس سے صحبت کی جاتی ہو ہبہ کی جائے یا بیچی جائے یا آزاد کی جائے تو ایک حیض سے رحم کا استبراء کرے۔ اور کنواری کا استبراء ضروری نہیں۔ (رزین)
