عربی (اصل)
وَعَنْ نَافِعٍ عَنْ مَوْلَاةٍ لِصَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ أَنَّهَا اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِهَا بِكُلِّ شَيْءٍ لَهَا فَلَمْ يُنْكِرْ ذَلِكَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عمر. رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
Nafi’ quoted a client to Safiya daughter of Abu ‘Ubaid to the effect that she got a divorce from her husband in return for everything she possessed and that ‘Abdallah b. ‘Umar made no objection to that. Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
نافع ایک آزاد کردہ عورت سے روایت کرتے ہیں جو صفیہ بنت ابو عبید کی تھی کہ اس نے اپنے شوہر سے خلع کیا اپنی ہر چیز دے کر، اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔ (مالک)
