عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: (قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فليوتر "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, "When anyone performs ablution he must clear his nose, and when anyone wipes himself with stones he must make use of an odd number.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی وضو کرے تو ناک صاف کرے اور جب پتھروں سے استنجاء کرے تو طاق عدد استعمال کرے۔ (بخاری و مسلم)
