عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha reported God’s Messenger as saying, “The divorce of a slave-woman consists in saying it twice, and her 'idda period is two courses.” Tirmidhi, Abu Dawud, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لونڈی کی طلاق دو ہے اور اس کی عدت دو حیض ہے۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ، دارمی)
