عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ خَبَّبَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا أَوْ عَبْدًا عَلَى سَيّده» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “He who makes a wife disaffected towards her husband or a slave towards his master is not one of us.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی عورت کو اس کے شوہر سے بگاڑے یا غلام کو اس کے مالک سے بگاڑے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
