عربی (اصل)
وَعَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ وَأَنَا خَيْرُكُمْ لِأَهْلِي وَإِذَا مَاتَ صَاحِبُكُمْ فَدَعُوهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ. والدارمي وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَى قَوْله: «لأهلي»
انگریزی ترجمہ
Hadrat She reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The best of you is he who is best to his family, and I am the best among you to my family. When one of you dies speak no ill of him." Tirmidhi and Darimi transmitted it, and Ibn Majah transmitted it up to “to my family” on the authority of Ibn ‘Abbas.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہو اور میں تم میں اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہوں۔ اور جب تمہارا کوئی ساتھی فوت ہو جائے تو اسے چھوڑ دو (یعنی اس کے بارے میں برائی نہ کرو)۔ (ترمذی، دارمی) ابن ماجہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے 'اپنے گھر والوں کے لیے' تک روایت کیا۔
