عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَفْرَكْ مُؤْمِنٌ مُؤْمِنَةً إِنْ كَرِهَ مِنْهَا خُلُقًا رَضِيَ مِنْهَا آخَرَ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “A believer must not hate a believing woman; if he dislikes one of her characteristics he will be pleased with another.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی مومن مرد مومن عورت سے نفرت نہ کرے۔ اگر اسے اس کی ایک عادت ناپسند ہو تو دوسری پسند آئے گی۔ (مسلم)
