عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ سَوْدَةَ لَمَّا كَبِرَتْ قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ جَعَلْتُ يَوْمِي مِنْكَ لِعَائِشَةَ فَكَانَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَسَّمُ لِعَائِشَةَ يَوْمَيْنِ يَوْمَهَا وَيَوْم سَوْدَة
انگریزی ترجمہ
‘A’isha told that when Sauda became old she said, “Messenger of God, I appoint to Hadrat 'A'isha the day you visit me” (Cf. the last tradition in this chapter). So God’s Messenger allotted two days to ‘A’isha, hers and Sauda’s. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: جب حضرت اُمّ المؤمنین سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بوڑھی ہوئیں تو عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے اپنی باری حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ کو دے دی۔ پس رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ کو دو دن دیتے تھے: ان کا اپنا دن اور سودہ کا دن۔ (بخاری و مسلم)
