عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أَعْطَى فِي صَدَاقِ امْرَأَتِهِ مِلْءَ كَفَّيْهِ سَوِيقًا أَوْ تَمْرًا فَقَدِ اسْتحلَّ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, "If anyone gives as a dower to his wife two handfuls of flour or dates he has made her lawful for him.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اپنی بیوی کو مہر میں دو مٹھی بھر ستو یا کھجوریں دیں تو اس نے اسے حلال کر لیا۔ (حضرت ابوداؤد)
