عربی (اصل)
وَعَنْهَا: أَنْ بَرِيرَةَ عَتَقَتْ وَهِيَ عِنْدَ مُغِيثٍ فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ لَهَا: «إِنْ قَرِبَكِ فَلَا خِيَارَ لَكِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَهَذَا الْبَابُ خَالٍ عَنِ الْفَصْلِ الثَّالِثِ
انگریزی ترجمہ
She said that Barira became free when she was with Mughith and God’s Messenger gave her her choice saying, “If he has intercourse with you, you will not be allowed to exercise choice.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: بریرہ آزاد ہوئی جبکہ وہ مغیث کے نکاح میں تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اختیار دیا اور فرمایا: اگر اس نے تم سے صحبت کر لی تو پھر تمہیں اختیار نہیں رہے گا۔ (حضرت ابوداؤد)
