عربی (اصل)
عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا فِي بَرِيرَةَ: «خُذِيهَا فَأَعْتِقِيهَا» . وَكَانَ زَوْجُهَا عَبْدًا فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَارَتْ نَفسهَا وَلَو كَانَ حرا لم يخيرها
انگریزی ترجمہ
'Urwa told on' A’isha’s authority that God’s Messenger said to her concerning Barira, “Take her and set her free.” Now her husband was a slave, so God’s Messenger gave her her choice and she chose to separate from him; but if he had been free he would not have given her her choice. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عروہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے بریرہ کے بارے میں فرمایا: اسے خرید لو اور آزاد کر دو۔ بریرہ کا شوہر غلام تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اختیار دیا تو اس نے اپنے آپ کو (یعنی جدائی کو) اختیار کیا۔ اگر اس کا شوہر آزاد ہوتا تو آپ اسے اختیار نہ دیتے۔ (بخاری و مسلم)
