عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَلْعُونٌ مَنْ أَتَى امْرَأَتَهُ فِي دُبُرِهَا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “He who has intercourse with his wife through her anus is accursed.” Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ملعون ہے وہ شخص جو اپنی بیوی سے دبر میں صحبت کرے۔ (احمد، حضرت ابوداؤد)
