عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: إِنَّ رَجُلًا أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: " إِن لي جَارِيَةً هِيَ خَادِمَتُنَا وَأَنَا أَطُوفُ عَلَيْهَا وَأَكْرَهُ أَنْ تَحْمِلَ فَقَالَ: «اعْزِلْ عَنْهَا إِنْ شِئْتَ فَإِنَّهُ سَيَأْتِيهَا مَا قُدِّرَ لَهَا» . فَلَبِثَ الرَّجُلُ ثمَّ أَتَاهُ فَقَالَ: إِن الْجَارِيَة قد حبلت فَقَالَ: «قَدْ أَخْبَرْتُكَ أَنَّهُ سَيَأْتِيهَا مَا قُدِّرَ لَهَا» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
He told of a man who went to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and said, “I have a slave-girl who is our servant and I have intercourse with her, but do not want her to conceive.” He replied, “Withdraw your penis from her if you wish, for what is decreed for her will come to her.” After a time the man came and told him the girl had become pregnant, and he said, “I told you that what was decreed for her would come to her.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میری ایک لونڈی ہے جو ہماری خادمہ ہے اور میں اس سے صحبت کرتا ہوں لیکن نہیں چاہتا کہ وہ حاملہ ہو۔ آپ نے فرمایا: چاہو تو عزل کرو کیونکہ اسے جو مقدر ہے وہ ضرور آئے گا۔ کچھ عرصے بعد وہ آدمی آیا اور عرض کیا: لونڈی حاملہ ہو گئی ہے۔ آپ نے فرمایا: میں نے تمہیں بتایا تھا کہ اسے جو مقدر ہے وہ ضرور آئے گا۔ (مسلم)
