عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ مَا يحرم من الْولادَة» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha reported God’s Messenger as saying, “What is unlawful by reason of consanguinity is unlawful by reason of fosterage.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رضاعت سے وہی حرام ہوتا ہے جو ولادت (نسب) سے حرام ہوتا ہے۔ (بخاری)
